نئی د ہلی 10 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ج مر کز ی و ز یر خز ا نہ ارو ن جیٹلی نے پہلا مر کز ی بجٹ 2014 کو پا ر لیمنٹ میں پیش کیا ۔ ا س بجٹ کے اہم خد و خا ل اس طر ح ہیں ۔
۔ مخا لف غر یبی پر و گر ام کو پو ر ا کیا جا ئے گا ۔
۔ سب کا سا تھ ‘ سب کا و کا س کو لا گو کیا جا ئے گا ۔
۔ متحر ک ہند و ستا ن کو بنا نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی جا ئے گی۔
۔ مینو فیکچر نگ اور ا نفر ا سٹر کچر سیکٹر کی تر قی کو بحا ل کیا جا ئے گا۔
۔ ٹیکس جی ڈی پی ر یشو
کو بڑ ھا یا جا ئے گا ۔
۔ بینکنگ سیکٹر کو مضبو ط کیا جا ئے گا ۔
۔ و سا ئل کو بہت جلد بڑ ھا یا جا ئے گا ۔
۔ اگلے 3-4 سا لو ں میں 7 سے 8 فیصد تر قی کی شر ح ہو گی۔
۔ پر د ھا ن منتر ی کر شی سیچا ئی یو جنا کیلئے 1000 کر و ڑ مختص کئے گئے ہیں۔
۔ سو و چ بھا ر ت ا بھیا ن یعنہ صا ف صفا ئی کو ا ہمیت دی جا ئے گی۔
۔ و ن بند ھو کلیا ن یو جنا کو 100 کر و ڑ کی لا گت سے قبا ئیلی بھلا ئی کو شر و ع کیا جا ئے گا ۔